عمران خان کو مارنے کی سپاری کس کو دی گئی ؟؟؟ بڑا دعویٰ

 

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کومارنے کیلئے سپاری دی گئی ہے
اپنے ٹوئٹ میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ اطلاعات ہیں کہ افغانستان میں کچھ لوگوں نے کوچی نامی دہشت گرد کو پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے قتل کرنے کی سپاری دی ہے

خیال رہے کہ فیاض الحسن چوہان کو حال ہی میں سابق وزیراعظم عمران خان کا میڈیا ایڈوائزر مقرر کیا گیا ہے۔

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]