غریبوں کو ریلیف دے کر امیروں پر مزید ٹیکس لگایا جائے ،آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات اور کارکردگی میں بہتری کے ذریعے پائیدار ترقی حاصل کی جا سکتی ہے۔ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے بریفنگ میں پاکستان سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی کا تناسب انتہائی کم ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں امیر طبقے پر مزید ٹیکس لگائے جائیں۔ آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر کمیونیکیشن نے کہا کہ پاکستان کو ایسی مانیٹری پالیسی کی ضرورت ہے جو مہنگائی کو کم کر سکے۔
انہوں نے کہا کہ جولائی میں آئی ایم ایف معاہدے کا مقصد پاکستان کی معیشت میں استحکام لانا ہے، پاکستان میں توانائی کے شعبے میں کارکردگی اور اصلاحات سے مستحکم ترقی حاصل کی جا سکتی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com