101
اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ہر صورت سرخرو ہوں گے اور پی ٹی آئی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی۔
نواز شریف واپسی،حکمت عملی طے ،لاہورہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کی جائیگی
انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے نواز شریف کی آمد اور مریم نواز کے جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ جلسی تھی اسے جلسہ نہ کہا جائے
انہوں نے کہا کہ شکر ہے نواز شریف کو 3 سال بعد دوا مل گئی، نواز شریف کو بہت پہلے آنا چاہیے تھا، انہیں واپس آ کر جیل جانا چاہیے۔