ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

یہ بھی پڑھیں

سونے کی قیمت میں دو دن میں  10 ہزار روپے سے زا ئد اضافہ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ 20 اکتوبر کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونا 2 لاکھ 8 ہزار 500 روپے فی تولہ ہو گیا۔

مزیر پڑھیں

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1886 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 78 ہزار روپے سے زائد ہوگئی۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 27 ڈالر کا اضافہ ہوا اور سونا 1999 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

ہمیں فالو کریں