کینیڈین حکام کی دعوت پر پنجاب کی نگران حکومت کا تین رکنی وفد ٹورنٹو پہنچ گیا

.وفد میں نگراں وزیر تجارت ایس ایم تنویر، وزیر تعلیم منصور قادر اور وزیر اطلاعات عامر میر شامل ہیں.
یہ وفد کینیڈین حکام کی دعوت پر ٹورنٹو پہنچا ہے. دورے کے دوران ریاست برٹش کولمبیا کے ساتھ باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے.

ہمیں فالو کریں