آل راؤنڈر ڈیوین براوو تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائر ڈ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیو ز ) انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں ڈیوین براوو نے کہا کہ میرا جسم مزید درد، ٹوٹ پھوٹ کا شکار نہیں ہو سکتا اور اس لیے یہ بھاری دل کے ساتھ ہے کہ میں باضابطہ طور پر ہر قسم کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رہا ہوں۔ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر ڈیوین براوو نے ہر قسم کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی ہے۔

یاد رہے کہ براوو نے کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کے جاری ایڈیشن سے قبل اعلان کیا تھا کہ ویسٹ انڈیز کا ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ان کا آخری ٹورنامنٹ ہوگا، وہ منگل کو سی پی ایل میچ کے دوران کمر کی انجری کا شکار ہوئے۔ تھےواضح رہے کہ ڈیوین براوو نے 2023 میں انڈین پریمیئر لیگ اور 2021 میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔اپنے ایک روزہ بین الاقوامی کیریئر میں انہوں نے 164 میچ کھیل کر 2968 رنز بنائے اور 199 وکٹیں حاصل کیں۔. اس کے علاوہ براوو نے 91 میچ کھیلے اور 1255 رنز بنائے اور T20I میچوں میں 77 وکٹیں حاصل کیں۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca