راولپنڈی میں عمران خان کے خلاف بینرز لگ گئے

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )راولپنڈی میں مری روڈ پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف بیانات پر مبنی بینرز آویزاں کردیئے گئے۔

جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب لگائے گئے ان بینرز میں سابق وزیراعظم عمران خان کے دور میں کرپشن کے الزامات درج ہیں

رنگ روڈ پر لگے بینر پر لکھا گیا ہے کہ کرپشن میں ملوث پی ٹی آئی بے نقاب ہو گئی ہے۔ وہ پیسے لے کر کہاں گیا عمران خا ن جواب دو
دیگر بینرز پر سابق وزیراعظم کے خلاف الزامات بھی درج ہیں جن میں عمران خان کے اثاثوں میں 5 سال میں 250 فیصد اضافہ ہوا جیسی تحریریں آویزاں ہیں بینرز پر توشہ خانہ کے حوالے بھی عبارت لکھی گئی ہے جبکہ میمز بھی بنائی گئی ہیں

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca