وزیر اعظم کی ایاز امیر پر حملے کی مذمت

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے سینئر صحافی و تجزیہ کار ایاز امیر پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری ہدایت پر وزیر اعلی پنجاب نے واقعہ کی اعلی سطحی انکوائری کا حکم دیا ہے میڈیا والوں پر ایسے حملے جمہوری معاشرے میں قطعی طور پر  قابل قبول نہیں ۔
ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میری ہدایت پر وزیراعلی پنجاب نے افسوسناک واقعے کی اعلی سطحی تحقیقات کا حکم دیا ہے تاکہ ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جاسکے۔ ملزمان کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے گی
وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اس طرح کے واقعات بالکل بھی قابل قبول نہیں ہیں

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔