کینیڈا کا بھارت سے اپنے 62 سفارت کار واپس بلانے کا اعلان

 

کینیڈا کے وزیر خارجہ میلان جولی نے کہا کہ 20 اکتوبر کو بھارتی حکام نے 21 کینیڈین سفارت کاروں اور ان کے اہل خانہ کو سفارتی استثنیٰ کے خاتمے کے بارے میں باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ بھارت اور کینیڈا کے تعلقات اس وقت کشیدہ ہوگئے تھے جب کینیڈین وزیراعظم نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجار کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے ملوث ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔

ہمیں فالو کریں