وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے صوبے بھر میں تمام بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی۔
چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے جاری اہم حکم نامے کے مطابق پنجاب بھر میں ہر قسم کی بھرتیوں پر پابندی ہوگی، پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت بھرتیاں جاری رہیں گی۔
اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔