آگ سے کھیلنے والے جل جائیں گے، چین کی امریکا کو دھمکی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )آگ سے کھیلنے والے جل جائیں گے، چین نے تائیوان کے معاملے پر امریکا کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ آگ سے کھیلنے والے جل جائیں گے۔

چینی صدر نے اپنے امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے ٹیلی فونک گفتگو میں تائیوان کے حوالے سے کہا کہ امریکا کو ون چائنا پالیسی کا احترام کرنا چاہیے۔ آگ سے کھیلنے والے جل جائیں گے

چین اور امریکہ کے صدرکے درمیان طویل ملاقات میں امریکہ نے کہا کہ ہم تائیوان کی حیثیت کو تبدیل کرنے کے کسی بھی اقدام کی مخالفت کرتے ہیں ہماری اس بارے میں پالیسی تبدیل نہیں ہوئی

چین نے امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے مجوزہ دورہ تائیوان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔