کورونا کے وارجاری، مزید 9 افراد جاں بحق، آٹھ سو بہتر نئے کیس رپورٹ

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )کورونا کے وار جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 9 افراد ہلاک اور 165 کی حالت تشویشناک ہے۔

این آئی ایچ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 23 ہزار 125 ٹیسٹ کیے گئے۔ آٹھ سو بہتر نئے کیس رپورٹ ہوئے۔ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.7 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ 165 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز موصول ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق اس مہلک وائرس سے صرف ایک شخص متاثر ہوا تھا۔

 

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary
    Urdu world Canada

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca