کور کمانڈرز کانفرنس ،دہشتگردوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی سربراہی میں کور کمانڈر کانفرنس ہوئی جس میں دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس دو روز تک جی ایچ کیو میں جاری رہی۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کور کمانڈر کانفرنس کے شرکاء نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ بھرپور طریقے سے جاری ہے، عوام کی خواہشات کے مطابق امن کے دشمنوں کا بلاامتیاز خاتمہ کیا جائے گا۔

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]