ایل پی جی کی قیمتوں میں ڈرامائی کمی، 140 روپے فی کلو سستی ہوگئی

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)ایل پی جی کی قیمت میں 140 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے۔اوگرا کے تاریخی فیصلے نے ایل پی جی مافیا کی کمر توڑ دی، ایل پی جی کی قیمتوں میں ڈرامائی کمی

یہ بھی پڑھیں

ترکمانستان سے پاکستان کو سستی ایل پی جی کی درآمد شروع

ایل پی جی ڈسٹری بیوشن ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے اربوں روپے کی بلیک مارکیٹنگ کی تاہم اوگرا نے اس حوالے سے سماعت کی اور نوٹیفکیشن کے بعد تفصیلی فیصلہ جاری کیا، اوگرا کے فیصلے کے مطابق اب مقامی اور درآمدی ایل پی جی ایک ہی قیمت پر فروخت کی جائے گی۔

آئی ایم ایف وفد کے آتے ہی ایل پی جی کی قیمت میں 60 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا

ہمیں فالو کریں