دعا زہرہ کے نکا ح کی ویڈیو وائرل

اردو ورلڈ کینیڈا( ویب نیوز )دعا زہرہ  کے نکاح  کی ویڈیو وائرل ہوگئی سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ظہیر اور دعا ایک صوفے پر بیٹھے ہیں جب کہ ویڈیو میں نکاح خوان کی آواز سنائی دے رہی ہے۔

ویڈیو کے مطابق حق 50 ہزار روپے مقرر کیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفین بھی اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔

کچھ سوشل میڈیا صارفین نے دعا زہرا پر طعنہ زنی کی اور والدین کے لیے صبر کی دعا کی، جب کہ کچھ نے ویڈیو جاری کرنے والوں پر طنز کیا۔
واضح رہے کہ دعا کے والد مہدی کاظمی کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں نئی ​​درخواست دائر کی گئی ہے جس میں انہوں نے ایک بار پھر ظہیر احمد پر بیٹی کے اغوا کا الزام عائد کیا ہے۔

مہدی کاظمی نے بتایا کہ جب دعا زہرا کو اغوا کیا گیا تو ان کی عمر 13 سال 11 ماہ اور 19 دن تھی۔

https://www.instagram.com/peoplemagazinepakistan/?utm_source=ig_embed&ig_rid=857a5a98-02d5-4350-bd8b-6eef2eff75c2

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca