قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا روانہ ہوگئی

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا روانہ ہوگئی۔ قومی ٹیسٹ سکواڈ نیشنل پرفارمنس سینٹر سے رات گئے ایئرپورٹ پہنچا، جہاں سے غیر ملکی پرواز سے دبئی کے راستے کولمبو روانہ ہوا۔

قومی ٹیم آج ہی کولمبو لینڈ کر جائے گی پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی، ۔

پاکستان کرکٹ ٹیم شیڈول میچوں سے پہلے پریکٹس بھی کرے گی ۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca