الیکشن کمیشن، سندھ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کر د ئیے گئے

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے بارشوں کے باعث بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے انتخابات اگست کے آخر میں ہوں گے

ذرائع کے مطابق دوسرے مرحلے میں کراچی اور حیدرآباد ڈویژن کے 16 اضلاع میں انتخابات ہونا تھے۔ سندھ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی سمری چیف سیکریٹری سندھ نے الیکشن کمیشن کو ارسال کردی۔
چیف سیکریٹری سندھ نے پیغام میں کہا کہ 22 جولائی سے سندھ میں شدید بارشوں کا امکان ہے، سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ 24 جولائی کو ہونا تھا۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary
    Urdu world Canada

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca