کورونا سے مزید 3 افراد جاں بحق ہو گئے

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )کورونا وائرس سے مزید تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ 170 کورونا مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

ا ین آئی ایچ کے مطابق ایک دن میں کرونا کے متاثرہ تین افراد زندگی کی بازی ہار گئے  جبکہ ڈیڑھ سو سے زائد افراد کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 21 ہزار 315 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں 599 کورونا ٹیسٹ مثبت آئے۔ 170 کورونا مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.81 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca