گوادر،پسنی،میانوالی کے دلخراش واقعات سے ہر دل غمزدہ ہے،شہباز شریف

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 9 مئی کا مکروہ چہرہ اور ’’را‘‘ کے ایجنٹ میانوالی اور دیگر دلخراش واقعات پر ایک ہی زبان بول رہے ہیں۔

سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ گوادر، پسنی اور میانوالی کے دلخراش واقعات سے ہر دل غمزدہ ہے لیکن 9 مئی کے مکروہ چہرے دشمن کی زبان بولنے سے باز نہیں آتے۔
مسلم لیگ ن کے صدر نے کہا کہ شہداء کی قربانیوں کا مذاق اڑانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]