16 اکتوبر سے یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں22 روپے کمی کا امکان

یہ بھی پڑھیں

پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

عالمی سطح پر اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 ڈالر فی بیرل کی کمی ہوئی ہے تاہم جمعرات کو خلیجی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 92 ڈالر تک پہنچ گئی ہے جب کہ عالمی مارکیٹ میں یہ قیمت 84 ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔اس ریٹ کے مطابق پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے جبکہ ڈیزل کی موجودہ قیمت میں بھی 20 روپے سے زائد کمی ہوگی۔

ہمیں فالو کریں