پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ، تصادم اور خونریزی کے واقعات

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پنجاب میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے تاہم بعض مقامات پر لڑائی کی اطلاعات بھی ہیں۔

پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا، 20 حلقوں میں 45 لاکھ سے زائد ووٹرز کے لیے 3131 پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں، جن میں سے 676 پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس ہیں ۔ حساس پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر دیے گئے ہیں۔

صوبائی اسمبلی کے 20 حلقوں میں 175 امیدوار میدان میں ہیں تاہم اصل مقابلہ مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے درمیان ہے۔
سیکورٹی کے سخت انتظامات

الیکشن کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے پولیس کے ساتھ رینجرز اور ایف سی کو بھی تعینات کیا گیا ہے جب کہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے دستے کوئیک ری ایکشن فورس کے طور پر ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary
    Urdu world Canada

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca