ایمن الظواہری کی موت کے دعوے کی تحقیقات: طالبان ترجمان

اردو ورلڈ ( ویب نیوز )ایمن الظواہری کی کابل میں موجودگی کا علم نہیں تھا، اس لیے امریکا حملے میں ان کی ہلاکت کی اطلاعات کی تحقیقات کر رہا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ حکومت اور طالبان قیادت کو اس دعوے کا علم نہیں تھا تاہم اس دعوے پر تحقیقات جاری ہیں جس کے نتائج سامنے آئیں گے۔

عرب میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی کے الزام کے جواب میں سہیل شاہین نے کہا کہ طالبان قیادت اور موجودہ حکومت دوحہ معاہدے پر پوری طرح کاربند ہیں۔

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اتوار کو کابل میں امریکی ڈرون حملے اور اس کے نتیجے میں ایمن الظواہری کی ہلاکت پر طالبان قیادت مکمل طور پر خاموش ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق طالبان ذرائع کا کہنا ہے کہ قیادت امریکی ڈرون حملے پر ردعمل کے حوالے سے طویل بات چیت کر رہی ہے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary
    Urdu world Canada

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca