پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کیا۔

یہ بھی پڑھیں

ٹی ٹونٹی میں صرف 15 رنز پر آئوٹ ہونیوالی ٹیم کونسی ہے ؟

شیڈول کے مطابق سیریز کے تینوں میچ شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ٹی ٹوئنٹی میچز 25، 27 اور 29 مارچ کو کھیلے جائیں گے۔

ہمیں فالو کریں