پی آئی اے نے بین الاقوامی روٹس کے کرایوں میں بھی کمی کردی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پی آئی اے اندرون ملک کرایوں میں نمایاں کمی کے بعد پی آئی اے نے بین الاقوامی روٹس پر بھی کرایوں میں کمی کر دی ہے۔

ترجمان قومی ایئرلائن کے مطابق وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق کی خصوصی ہدایات پر پی آئی اے نے کینیڈا کی پروازوں میں 8 فیصد، خلیجی اور متحدہ عرب امارات کے روٹس میں 15 فیصد نمایاں کمی کی ہے جب کہ سعودی عرب کے روٹس میں 15 فیصد کمی کی گئی ہے۔
اس حوالے سے ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ کرایوں میں کمی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔
ائر لائن اور ریلوے کے کرائے تو کم ہوئے ہیں تاہم ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کوئی کمی نہیں کی گئی جس کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca