وسیم اکرم نے ون ڈے کرکٹ ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )وسیم اکرم نے غیر ملکی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ کرکٹ حکام کو 50 اوورز کے میچز ختم کرنے پر غور کرنا چاہیے، بطور کمنٹیٹر مجھے ون ڈے کرکٹ اب بہت لمبی لگتی ہے۔

سابق کپتان نے کہا کہ آج کل زیادہ تر کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ کرکٹ پر توجہ دے رہے ہیں اس لیے میرے خیال میں آئی سی سی کو ون ڈے کیلنڈر ختم کرنا چاہیے۔
وسیم اکرم نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ صرف 4 گھنٹے کا ہے جبکہ کرکٹرز دنیا بھر کی لیگز کے ذریعے پیسے کما سکتے ہیں۔ ان سے متفق ہوں۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca