پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے کے لیے ریفرنس دائر کر دیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف جوڈیشل کمیشن میں ریفرنس دائر کر دیا۔

بابر اعوان کی طرف سے دائر ریفرنس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر جان بوجھ کر ایک سیاسی جماعت کا ساتھ دے رہے اور ا پنی فرائض اچھے طربقے سے ادا نہیں کر رہے

ریفرنس میں مزید کہا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو عہدے سے ہٹایا جائے۔ گزشتہ دنوں پی ڈی ایم کے وفد نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی تھی جس میں چیف الیکشن کمیشن پر دبا ئوڈالا گیا تھا کہ وہ ممنوعہ فنڈنگ سے متعلق جلد فیصلہ سنائیں۔ .

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ اس ملاقات کے چند روز بعد ہی سنایا گیا ہے ۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca