غریب افراد کو بچانا ہماری اولین ترجیح ہے،شہبازشریف

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )غریب افراد کو بچانا ہماری اولین ترجیح ہے وزیراعظم نے کہا کہ معاشی صورتحال بہتر ہوتے ہی عوام کو سہولیات فراہم کریں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی صورتحال بہتر ہوتے ہی عوام کو مزید سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ پہلے دن سے ہی مشکل ترین معاشی حالات کے اثرات سے غریب ترین افراد کو بچانا ہماری اولین ترجیح رہی ہے۔ معاشی حالات بہتر ہوتے ہی عوام کو مزید سہولیات فراہم کریں گے۔

پنجاب میں ماہانہ 100 یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت بجلی فراہم کرنے کے فیصلے کے حوالے سے وزیراعظم نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا ماہانہ 100 یونٹ تک استعمال کرنے والے خاندانوں کو مفت بجلی فراہم کرنے کا اعلان خوش آئند ہے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca