موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

اردو ورلڈ کینیڈا (  ویب نیوز)موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔

مری، وزیر آباد، گجرات، سیالکوٹ اور دیگر شہروں میں بادل چھا گئے جب کہ کراچی میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

ادھر محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں بادل چھائے رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ بارشوں کا سلسلہ مزید چند روز تک جاری رہنے کا بھی امکان ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور پنجاب کے دیگر علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا، سندھ اور بلوچستان میں بھی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ کشمیر میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

 

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca