یورپی پارلیمنٹیرینز نے جی ایس پی پلس سکیم میں مزید 4 سال توسیع کا فیصلہ کر لیا

 

انہوں نے مزید کہا کہ "میں اس موقع کو سب کی بہتری کے لیے اسکیم کے تحت پاکستان کے وعدوں کا اعادہ کرتا ہوں۔ میں یورپی یونین کی پارلیمنٹ کا ترقی پذیر ممالک کے ساتھ تجارت کو آسان بنانے کے عزم پر شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔

اسی حوالے سے پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا نے جی ایس پی پلس اسکیم میں توسیع کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ 2023 کے آخر میں ہونے والے فیصلے کے بجائے پہلے ہی اس میں توسیع کی تجویز دی جا چکی ہے، یہ توسیع  پاکستان یا کسی کی کارکردگی سے متعلق اور کسی رکن ملک سے نہیں۔

 

ہمیں فالو کریں