زرداری گٹھ جوڑ نے ملکی معیشت کو تباہ کر دیا، عمران خان

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز) زرداری گٹھ جوڑ سے ملک تباہ ہوا، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر نواز شریف اور آصف زرداری کو نشانہ بنایا۔

ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ شریف زرداری گٹھ جوڑ نے ملکی معیشت کو تباہ کردیا، پنجاب میں جو کچھ ہوا اس نے ان کی سیاست کو بے نقاب کردیا۔

عمران خان نے کہا کہ ملکی مسائل کا واحد حل شفاف اور فوری انتخابات ہیں۔
اس سے قبل سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عمران خان نے لکھا کہ یہ لوگ گزشتہ 30 سال سے پاکستان کو لوٹ رہے ہیں اور موجودہ معاشی بحران کے ذمہ دار ہیں، یہ چور جس چالاکی سے ہمارے قومی اثاثے بیچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ، انہیں یقینی طور پر ایسا کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے کہا کہ قوم اپنے قومی اثاثوں کے معاملے میں ان پر کبھی اعتماد نہیں کرے گی۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca