طورخم بارڈر کراسنگ آج دوسرے دن دو طرفہ تجارت کے لیے بند

کسٹم ذرائع کے مطابق کارگو گاڑیوں کے ڈرائیوروں کے لیے سفری دستاویزات ضروری ہیں
گزشتہ روز سیکورٹی حکام نے سفری دستاویزات کے بغیر افغانستان میں داخل ہونے والی گاڑیوں کو روک دیا تھا جبکہ افغان فورسز نے پاکستان میں داخل ہونے والی کارگو گاڑیاں بھی واپس بھیج دی تھیں
ڈرائیوروں کے لیے سفری دستاویزات کا فیصلہ وفاقی حکومت نے گزشتہ سال کیا تھا، جس پر عمل درآمد کل شروع ہوا تھا
بارڈر کراسنگ سے پیدل ٹریفک معمول کے مطابق جاری ہے

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]