یو این کی آبنائے ہرمز میں پھنسے 22 ہزار افراد کی مدد کی اپیل

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) قوام متحدہ (یواین)میری ٹائم ایجنسی نے آبنائے ہرمز میں پھنسے ہزاروں ملاحوں کے لیے مدد کی اپیل کردی۔

انٹرنیشنل میری ٹائم ایجنسی کے مطابق آبنائے ہرمز میں 2000 بحری جہاز اور ان پر 20 ہزار سے زائد ملاح پھنسے ہوئے ہیں۔ایجنسی کے مطابق یہ ملاح کھلے پانیوں میں ذہنی تناو اور تھکاوٹ کا شکار ہیں، کچھ شپنگ کمپنیز نے ملاحوں کے لیے 24 گھنٹے کی ہیلپ لائن قائم کر دی ہے، جب کہ کچھ کمپنیاں کھانے پینے کی اشیا کی فراہمی کے لیے کوشاں ہیں،تاہم اب بھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے، کمپنیز کو چاہیے کہ ملاحوں کی ذہنی صحت کے لیے ریموٹ سپورٹ فراہم کریں۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    📰 اقوامِ متحدہ سے تازہ ترین اردو خبریں