الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹر لسٹیں منجمد کر دی گئیں 

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹر لسٹیں منجمد کرنے کے بعد آئندہ عام انتخابات کے لیے ووٹر لسٹوں کی تیاری کا کام جاری ہے۔

الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹیں منجمد کر دی ہیں جس کے بعد ووٹرز کا اندراج یا اخراج نہیں ہو گا تاہم الیکشن کمیشن رواں ماہ (نومبر) کی 25 تاریخ تک ووٹر لسٹوں کو حتمی شکل دے گا اور 25 تاریخ تک ووٹر لسٹوں کی اشاعت مکمل کر لے گا

ہمیں فالو کریں