نواز شریف کے استقبال کیلئے کارکنوں نے خصوصی لباس تیار کروالئے

مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق ایم پی اے حنا پرویز بٹ نے اپنی یوتھ ٹیم کے لیے نواز شریف کی تصویر والے کپڑے بنوائے، سبز رنگ کے کپڑوں پر نواز شریف کی تصویر چھپی ہوئی ہے۔

 

چیف آرگنائزر اور مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف بھی مینار پاکستان جلسہ کے دن خصوصی لباس زیب تن کریں گی۔

ہمیں فالو کریں