اردوور لڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) بوظبی کی عدالت نے عوامی مقام پر تضحیک کے کیس کا فیصلہ سنادیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے ملزم کو 20 ہزار درہم جرمانہ اور 8 ہزار درہم ہرجانہ ادا کرنیکا حکم جاری کردیا۔
عدالت کی جانب سے ریمارکس دیے گئے کہ ملزم نے عوامی مقام پر متاثرہ شخص کی بے عزتی کی جس سے متاثرہ شخص کی عزت نفس اور معاشرے میں ساکھ متاثر ہوئی۔عدالت نے فیصلہ سنائے ہوئے گالیوں سے کسی کی عزت اور ساکھ کونقصان پہنچانے کو جرم قرار دیا۔ تفصیلات کے مطابق ابوظبی کی عدالت نے عوامی مقام پر تضحیک کے کیس کا فیصلہ سنادیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے ملزم کو 20 ہزار درہم جرمانہ اور 8 ہزار درہم ہرجانہ ادا کرنیکا حکم جاری کردیا۔عدالت کی جانب سے ریمارکس دیے گئے کہ ملزم نے عوامی مقام پر متاثرہ شخص کی بے عزتی کی جس سے متاثرہ شخص کی عزت نفس اور معاشرے میں ساکھ متاثر ہوئی۔عدالت نے فیصلہ سنائے ہوئے گالیوں سے کسی کی عزت اور ساکھ کونقصان پہنچانے کو جرم قرار دیا۔