138
۔محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق صوبے میں 24 گھنٹوں کے دوران آشوب چشم کے 10 ہزار 269 مریض رپورٹ ہوئے جس کے بعد صوبے میں مریضوں کی مجموعی تعداد 99 ہزار سے زائد ہوگئی ہے
کراچی میں آشوب چشم میں تیزی سے اضافہ
پنجاب آشوب چشم،ڈینگی کی لپیٹ میں ،سرکاری و نجی سکول کل سے پیر تک بند رکھنے کا اعلان
محکمہ صحت کے مطابق بہاولپور میں سب سے زیادہ آشوب چشم، 1132 فیصل آباد، 1048 ملتان اور 608 رحیم یار خان جب کہ لاہور میں 452 مریض رپورٹ ہوئے۔