2سالہ بچے نے انجیکشن کی 8 سوئیاں نگل لیں

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) شمال مشرقی پیرو میں ڈاکٹروں نے کھیلتے ہوئے 8 سوئیاں نگلنے والے 2 سالہ بچے کی جان بچائی۔

ڈاکٹر ایفرین سالزار نے کہا، "آپریشن کے دوران، ہمیں دھات کے ٹکڑے ملے، جو دراصل سوئیاں تھیں ۔

یہ بھی پڑھیں

پہلے سے شادی شدہ شخص کی بیک وقت 7 لڑکیوں سے شادی ، مزید دو بیویوں اور 100 بچوں کی خواہش

مقامی میڈیا نے بتایا کہ سوئیاں جانوروں کو اس فارم میں ٹیکہ لگانے کے لیے استعمال کی گئیں جہاں بچے کی ماں کام کرتی ہے۔دارالحکومت لیما سے تقریباً 622 کلومیٹر دور تاراٹوپو کے زرعی علاقے میں رہنے والی خاتون نے بتایا کہ میرا بچہ وہاں کھیل رہا تھا جب اس نے سوئیاں نگل لیں۔مقامی میڈیا کے مطابق سرجری کے بعد بچے کی جان کو کوئی خطرہ نہیں تھا۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    Jobs Hiring

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

     اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں    9946622  (825)  1+   یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

     

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2023 @ urduworld.ca