ابوظبی، ڈرائیور کے بغیر گاڑیوں کیلئے خصوصی نمبر پلیٹس متعارف

اردو ورلڈ کینیڈا (ویب نیوز ) ابوظبی میں ڈرائیور کے بغیر چلنے والی گاڑیوں کے لیے خصوصی نمبر پلیٹس متعارف کروا دی گئیں۔

حکام کے مطابق نئی نمبر پلیٹس سے تجرباتی اور تجارتی گاڑیوں کی شناخت آسان ہوگی، تجارتی سروس فراہم کرنے والی گاڑیوں کی پلیٹ پر آٹو ڈرائیو درج ہوگا۔حکام کا کہنا تھا کہ آزمائشی مرحلے میں شامل گاڑیوں پر ٹیسٹ درج کیا جائے گا۔حکام کے مطابق بغیر ڈرائیور گاڑیوں کے لیے مخصوص نمبر پلیٹس کا رنگ نیلا رکھا گیا ہے۔حکام نے بتایا کہ نئی نمبر پلیٹس سے سڑکوں پر نگرانی اور ٹریفک سیفٹی بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔حکام کے مطابق ابوظبی میں ڈرائیور کے بغیر چلنے والی گاڑیوں کے استعمال اور ٹیسٹنگ کا دائرہ بڑھایا جا رہا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    📰 اقوامِ متحدہ سے تازہ ترین اردو خبریں