توڑ پھوڑ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت میں توسیع

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )توڑ پھوڑ کیس، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت میں توسیع کردی۔

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے لانگ مارچ کے دوران پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف توڑ پھوڑ کے مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔

ملزمان نے مقدمات سے انسداد دہشت گردی کی دفعات ہٹانے کی درخواست بھی جمع کرائی۔

کیس کی سماعت کے بعد عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں 5 اگست تک توسیع کردی۔

جن پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت میں توسیع کی گئی ان میں یاسمین راشد، حماد اظہر، یاسر گیلانی، زبیر نیازی، عندلیب عباس، جمشید چیمہ، شیخ امتیاز، اسلم اقبال، محمود الرشید، ندیم عباس، مراد راس، شفقت محمود اور مسرت شامل ہیں شامل ہیں۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان کے وکلا کو حتمی دلائل کے لیے طلب کر لیا

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca