ضمنی الیکشن، سنٹرل کنٹرول روم قائم

 اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )ضمنی الیکشن، مرکزی کنٹرول روم قائم پنجاب میں آج ہونے والے ضمنی انتخابات کی نگرانی کے لیے مرکزی اور صوبائی کنٹرول روم قائم کر د ئیے گئے ہیں۔

  کا کہنا ہے کہ (Election Commission of Pakistan) اسلام آباد میں سینٹرل کنٹرول روم قائم  ،  الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سینٹرل کنٹرول روم سے پولنگ کی نگرانی کررہے ہیں۔

ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سیکرٹری الیکشن کمشنر صوبائی کنٹرول روم لاہور سے مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ پولنگ میں کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی اور ایسے کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca