بھارتی فوج مودی کے سیاسی عزائم کیلئے آلہ کار بن گئی، سابق فوجی نے بھانڈا پھوڑدیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) بھارتی فوج مودی کے سیاسی عزائم کیلئے آلہ کار بن گئی ہے۔

سابق بھارتی فوجی افسر نے حال ہی میں فوج میں سیاست اور اداروں کو ہندوتوا کی فروغ کیلئے استعمال کرنے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا،سابق بھارتی فوجی صوبیدارچوہان نے بھارتی عسکری قیادت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج اور اس کے سربراہ مودی، اڈانی اور امبانی کے ایجنٹ بن چکے ہیں،انہوں نے کہا کہ ملک کو لوٹنے والوں کے ساتھ کھڑے ہونے کی بجائے فوجی نکلیں اور میدان میں آئیں ، چور سیاسی لیڈروں کی چاپلوسی کرنے والی عسکری قیادت پر لعنت بھیجتا ہوں.انہوں نے کہا کہ بی جے پی اور مودی کی چاپلوسی کرنے والے فوج کی وردی پر دھبہ ہیں. ماں باپ اپنے بچوں کو وطن کی حفاظت کیلئے فوج میں بھیجتے ہیں، نہ کہ کسی ڈاکووں کی حفاظت کیلئے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    📰 اقوامِ متحدہ سے تازہ ترین اردو خبریں