الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انتخابات ملتوی کرانے کے الزامات مسترد کردئیے

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی پریس کانفرنس عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش ہے ، الیکشن کمیشن کے 8 فروری کو انتخابات کرانے کے تمام انتظامات مکمل ہو چکے ہیں.

الیکشن کمیشن نے کہا کہ ریٹرننگ افسران کی تقرری اور تربیت بھی شروع ہو گئی ہے جو کہ انتخابی شیڈول کا حصہ ہے کمیشن کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا.

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]