عالمی عدالت انصاف ، فلسطینیوں کی نسل کشی کیس کی سماعت 11 جنوری کو ہو گی

یہ مقدمہ جنوبی افریقہ نے بین الاقوامی عدالت انصاف میں دائر کیا تھا۔اس کیس نے غزہ پر حملوں، فلسطینیوں کی نسل کشی کے دوران اسرائیل کے خلاف موقف اختیار کیا ہے، اس کیس نے غزہ میں جاری اسرائیلی فوجی آپریشن کو ہنگامی طور پر معطل کرنے کی بھی درخواست کی ہے ۔جنوبی افریقہ نے 84 صفحات پر مشتمل درخواست میں کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کو قتل کرکے نسل کشی کر رہا ہے، ایسے حالات پیدا کر رہا ہے جو انہیں ذہنی اور جسمانی طور پر تباہ کر دیں۔

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]