امریکی صدر جو بائیڈن کورونا کا شکار ہو گئے

 

امریکی صدر جو بائیڈن میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرن جین پیئر نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی صدر کو انتہائی ہلکی علامات کا سامنا تھا جس کے بعد انہوں نے اینٹی وائرل ادویات لینا شروع کر دی تھیں۔ ڈاکٹروں کی تجویز پر اس نے ٹیسٹ لیا تو وہ کورونا کے لیے مثبت آیا۔

پریس سیکرٹری نے کہا کہ امریکی صدر نے خود کو وائٹ ہاؤس میں قرنطینہ کر لیا ہے اور وہ تنہائی میں بھی اپنے تمام فرائض سرانجام دیں گے۔
امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق میساچوسٹس اور رہوڈ آئی لینڈ کے دورے کے ایک روز بعد جو بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔

 

 

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca