برطانیہ سمیت متعدد یورپی ممالک میں "فلسطین لینڈ ڈے” منایا گیا

امریکی شہر سان فرانسسکو میں فلسطین کی حمایت میں انوکھے احتجاج میں مظاہرین نے اسرائیل کو امداد فراہم کرنے کے لیے غزہ جانے والے امریکی بحریہ کے جہاز کی سیڑھی سے خود کو باندھ لیا، دس خواتین اور چار مردوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ دوسری جانب ڈنمارک، جرمنی، فرانس اور ہالینڈ سمیت کئی یورپی ممالک میں بھی مظاہرے کیے گئے۔

ہمیں فالو کریں