نئی حلقہ بندیاں،وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے اب کتنے ووٹ درکار ہونگے ؟

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )نئی حلقہ بندیوں کے بعد وزیراعظم کے انتخاب کی نمبر گیم بھی تبدیل ہو گئی ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نئی حلقہ بندیوں کے بعد نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے 169 ووٹ درکار ہوں گے

 

 

پرانی حلقہ بندیوں کے مطابق وزیراعظم کے انتخاب کے لیے 172 ارکان کی حمایت درکار تھی۔

قومی اسمبلی میں جنرل نشستوں کی تعداد 266 ہوگئی، خواتین کے لیے 60 مخصوص نشستیں رکھی گئی ہیں، جس کے بعد قومی اسمبلی کی مجموعی نشستوں کی تعداد 326 ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے نئی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی حلقہ بندیوں سے متعلق مکمل تفصیلات سے آگاہ کیا گیا ہے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    Jobs Hiring

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

     اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں    9946622  (825)  1+   یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

     

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2023 @ urduworld.ca