اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)پاکستانی انڈسٹری کی معروف ماڈل اقرا وسیم کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی لڑکوں کو پسند نہیں کرتیں۔.ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گپ شپ پر بات کرتے ہوئے مشہور ماڈل اقرا وسیم نے انکشاف کیا کہ وہ شادی کے لیے کسی امریکی یا برطانوی لڑکے کی تلاش میں ہیں۔.
انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان سے باہر شادی کرنا چاہتی ہیں، وہ پاکستانی لڑکوں کو پسند نہیں کرتی بلکہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے شادی کر سکتی ہیں اور وہیں رہنا چاہتی ہیں۔.
اقرا وسیم نے شادی کی شرط رکھی کہ وہ ایک تاجر لڑکے سے شادی کرنا چاہتی ہے جو مالدار ہو۔
11